the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ،4مئی(ایجنسی) اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو اب ہفتے میں ایک دن مڈل ڈے میل ھانے میں تازہ موسمی پھل کھانے کو ملیں گے. وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اس سلسلے میں احکامات



جاری کئے ہیں.
ریاستی حکومت کے ایک ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ وزیر اعلی نے مڈ ڈے میل اسکیم کے ہفتہ وار مینو میں بچوں کو اضافی غذائی اشیا فراہم کرنے کے مقصد سے ہفتے میں ایک دن 'Morning snack' کے طور پر تازہ اور موسمی پھل تقسیم کرنے کی ہدایات دی ہیں .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.